کوکیز

کوکی کیا ہے؟

کوکی اک فائل ہے جو آپ کے کمپیوٹر یا موبائل آلہ پہ رکھ دی جاتی ہے۔ یہ آپ کے کمپیوٹر کی پہچان ممکن بناتی ہے، اور معلومات اکٹھی کرتی ہے کہ آپ کے بروسر کے ذریعہ کون سے صفحات اور فنگشنز کو دیکھا گیا ہے۔ جبکہ کوکیز یہ نہیں دیکھ سکتیں کہ آپ کون ہیں، آپ کا نام کیا ہے، آپ کہاں رہتے ہیں یا کمیوٹر کو ایک شخص یا کئی افراد استعمال کرتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر وائرس یا دیگر نقصان دہ پروگرامز نہیں پھیلاتی ہیں۔

یہ ہوم پیج کوکیز استعمال کرتا ہے۔ قبل ازیں کہ ہم کوکیز ڈالیں آپ کو مطلع کیا جائے گا کہ ہم کوکیز ڈال رہے ہیں۔ یہ ہم پہ -اور دوسروں پر- فرض ہے۔ اس بارے Erhvervsstyrelsen.dk  پر جا کر آپ کوکیز اور ان کے قانونی جوازکے بارے میں '' حکم نامہ برائے آخری استعمال کندہ کےٹرمینل آلہ ( حکم نامہ برائے کوکی) (Cookiebekendtgørelse)   پر سٹوریج یا معلومات تک رسائی سے متعلقہ رضامندی کے لئے تقاضے کے متعلق پڑھ سکتے ہیں۔

کوکیز برائے شماریات
پہلی بار ہوم پیج استعمال کرتے ہوئے آپ کو کوکیز برائے شماریات کی معلومات پر مبنی ایک بینر دکھائی دے گا۔ اگر آپ لنک پہ ''کوکیز برائےشماریات کے لئےنہیں شکریہ'' پر کلک کریں گے تو کوکیز برائےشماریات نہیں ڈالی جائیں گی۔ اس کے برعکس ایک ایسی کوکی ڈالی جائے گی جو یاد رکھے گی کہ آپ نہیں چاہتے کہ ہم اعداد و شمار اکٹھے کریں۔ اگر آپ چاہیں کہ ہم سرے سے ہی کوکی نہ ڈالیں، تو اپنے بروسر میں کوکیز بند کر دیں اگرآپ ''نہیں شکریہ'' پر کلک کئے بنا اگلے صفحہ پہ کلک کرتے ہیں تو شماریات جمع کرنےوالی کوکیز ڈال دی جاتی ہیں اور اوپر والا بینر غائب ہو جاتا ہے۔ ہم شماریات کو صارفین کےلئے بہتر بنانے کے واسطے استعمال کرتے ہیں۔ شماریات سے جمع کی گئی معلومات گمنام ہوا کرتی ہیں

اگرآپ ''نہیں شکریہ.... '' پہ کلک کئے بنا اگلے صفحہ پہ کلک کرتے ہیں تو شماریات جمع کرنےوالی کوکیز ڈال دی جاتی ہیں اور اوپر والا بینر غائب ہو جاتا ہے۔ ہم شماریات کو صارفین کےلئے بہتر بنانے کے واسطے استعمال کرتے ہیں۔ شماریات سے جمع کی گئی معلومات گمنام ہوا کرتی ہیں اور انفرادی صارف کے ساتھ منسلک نہیں کی جاتی ہیں۔ اگر آپ بالکل نہیں چاہتے کہ ہم ہوم پیج کو آپ کےاستعمال کے اعداد و شمار اکٹھے کریں تو یہاں کلک کریں: شماریات کی کوکیز کو ہٹاؤ۔ اگر آپ قطعی طور پہ کوکیز سے بچاؤ چاہتے ہوں تو کوکیز کو اپنے براؤزر سے بند کر دیں۔ تاہم آپ پہ واضع رہےکہ کوکیز بند کرنے کی صورت میں آپ لاگ ان اور دیگر فنگشنز استعمال نہ کر سکیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہوم پیج آپ کے انتخاب کویاد رکھتا ہے۔

کوکیز کو انکار کرو یا بند کرو۔
آپ اپنے براؤزر کی ترتیبات میں تبدیلی کر کے اپنے کمپیوٹر پر ہمیشہ کوکیز کو انکار کر سکتے ہیں۔ آپ ترتیبات کہاں تلاش کر سکتے ہیں یہ آپ کے زیرِ استعمال براؤزر پہ منحصر ہے۔ البتہ آپ دھیان رکھیں کہ اگر آپ ایسا کریں گے تو بہت سارے فنگشنز اور سروسز کو استعمال نہ کر سکیں گے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ویب سائٹ آپ کے کئے گئے انتخابات کو یاد رکھتا ہے۔ تمام براؤزرز کوکیز کو انفرادی طور پہ یا سب کی سب کو یکبار مٹانے کی اجازت دیتے ہیں۔ آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں اس کا انحصار اس بات پہ ہےکہ، کون سا براؤزر آپ کے زیر استعمال ہے۔

 

 

 
 
 

پی ڈی ایف کو سیو کریں لنک بھیجیں